The home of urdu poetry, urdu shayari, sad shayari, urdu sms, love poetry, sad poetry. Most updated urdu poetry website on the web.
Sunday, June 2, 2013
Dukh Bolte Hain.....!
Friday, May 31, 2013
Valentine Day
Thursday, May 30, 2013
Pagal Ankhon Wali Larki...!
Labels:
Pagal Ankhon Wali Larki...!
Gham na kar tere liye Chiragh ban jaon ga
seene pe saja lain tum ko....!
Labels:
seene pe saja lain tum ko....!
mujhe sandal kar do.....!
Labels:
mujhe sandal kar do.....!
Hijar ka tara doob chala hey........ !
Sitaron se Kaho....
ستاروں سے کہو
اب رات بھر ہم ان سے باتیں کر نہیں سکتے
کہ ہم اب تھک گئے جاناں!
ہمیں جی بھر کے سونا ہے
کسی کا راستہ تکنے کا یارا بھی نہیں ہم کو
مسافر آگیا تو ٹھیک ہے لیکن،
نہیں آتا تو نہ آئے
ان آنکھوں میں ذرا بھی روشنی باقی نہیں شاید
وگرنہ تیرگی ہم کو یوں گھیرے میں نہیں لیتی
مگر یہ سب،
ازل سے لکھ دیا تھا لکھنے والے نے
ستاروں سے کہو، بہتر ہے ہم کو بھول ہی جائیں
ہمیں آرام کرنا ہے
ضروری کام کرنا ہے

فاخرہ بتول
Qurbaton ma bhi judai k zamane mange...........
Qurbaton men bhi judai ke zamane maNge
Dil vo bemehar ki rone ke bahane maNge
Apana ye hal ke ji har chuke luT bhi chuke
Aur muhabbat vahi andaz purane maNge
Ham na hote to kisi aur ke charche hote
Khalqat-e-shahar to kahane ko fasane maNge
Dil kisi hal pe mane hi nahin jan-e-`Faraz`
Mil gaye tum bhi to kya aur na jane maNge

Wednesday, May 29, 2013
Youn Dil No Lagey......
یوں دل نہ لگے --- نہ درد اٹھے
مت روز ملو تو اچھا ھے
نہ پیار بڑھے نہ جھگڑا ہو
تم دور بسو تو اچھا ھے
کسی پھول سے ملتے چہرے کو
میری دنیا دیکھنا چاھے گی
جو پاس تمہارے کچھ بھی نہیں
پردے میں رہو تا اچھا ھے
اس پیار کی سندر بانہوں میں
اب بانہیں ڈال کے سو بھی چکو
یوں جی جی کے اب مرنے سے
مر مر کے جیو تو اچھا ھے
لے کر زنجیریں ھاتھوں میں
کچھ لوگ تمھارے تاک میں ہیں
٭٭٭٭٭ اے عشق ٭٭٭٭٭
ھماری گلیوں میں
نا اور پھرو تو اچھا ھے
Yadon k Phool Sookh na jayen ....
Ajab Pagal si Larki hey
عجب پاگل سی لڑکی ہے
میری خاموش آنکھوں میں
مہکتی!!
مسکراتی!!
گنگناتی!
خواب سی محبت کے سبھی رنگوں سے واقف ہے
مگر انجان بنتی ہے
وه میری بے قراری کے سبھی معنی سمجھتی ہے
مگر خاموش رہتی ہے
اُسے معلوم ہے!
کہ یہ بے تحاشا بولنے والا
زمانے بھر کے قصے داستانیں اُس سے کہتا ہے
ہر اک موضوع پر اُس سے بات کرتا ہے
وه اُس سے کہ نہیں سکتا!
میری سوچوں کی محور ہو
تمھارے بن مجھے یہ زندگی بیکار لگتی ہے
میرا ہر دن تمہاری یاد کے سورج سے اُگتا ہے
میری ہر شام کے پہلو میں تم ہی مسکراتی ہو
میری ہر رات کربِ نارسائی سے سلگتی ہے
اگر خود سے تمہیں منہا کروں تو کچھ نہیں بچتا
اُسے معلوم ہے!
کہ یہ شب گئے تک جاگنے والا
جسے خوابوں کی دنیا سے محبت سی محبت ہے
وه کیوں سونے سے ڈرتا ہے؟
اُسے کیا خوف لاحق ہے؟
وه کھل کر کیوں نہیں ہنستا؟
وه کیوں چھپ چھپ کے روتا ہے؟
اُسے معلوم ہے سب کچھ
مگر انجان بنتی ہے
اُسے یہ کون سمجھاۓ
کہ دل یوں نارسائی کی تپش زیادہ دنوں تک سہ نہیں سکتا
جسے خوابوں کی دنیا سے محبت سی محبت ہو
وه خوابوں کے بنا ایسے ادھورا رہ نہیں سکتا
اُسے یہ کون سمجھاۓ...!
کہ اس سے بے تحاشا بولنے والا
ہر موضوع پہ اُس سے بات کرتا ہے
کبھی یہ کہ نہیں سکتا
میری ویران آنکھوں میں
کئی سپنے سمو جاؤ
تمھارے بن ادھورا ہوں
میری تکمیل ہو جاؤ

Ajab Pagal C Larki hey...
Sunday, February 3, 2013
Subscribe to:
Posts (Atom)